موٹا مسٹنڈا

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - جو اچھی غذائیں کھا کر فربہ اور طاقتور ہو جائے، ہٹّا کٹّا۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - جو اچھی غذائیں کھا کر فربہ اور طاقتور ہو جائے، ہٹّا کٹّا۔